Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

پنجاب بھر میں سول ججز کی بھرتی شروع وکلا کے لئے بڑی خوشخبری۔

 


: جنوبی پنجاب  سمیت صوبہ
بھر کے نوجوان وکلاء کے لئے بڑی خوشخبری



style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9734767794">


 لاہور ہائیکورٹ  نے  سول
ججزکم جوڈیشل مجسٹریٹس کی  بھرتی کے لئے درخواستیں
طلب کرلیں
 



امیدوار  15 جون سے 15 جولائی تک درخواستیں دے سکیں گے
۔۔,ذرائع



چیف
جسٹس محمد قاسم خان نے سول جج کم جوڈیشل  مجسٹریٹس
کی بھرتی  کی منظوری دی



امیدواروں
کے لئے بی اے ایل ایل بی ،،، دوسال کی وکالت ہریکٹس ہونا ضروری ہوگا۔۔ذرائع



 امیدوار وکلاء کی  عمر 22 سے 35 سال ہونا  بھی ضروری 
ہوگا ۔۔ذرائع



style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9734767794">


امیدواروں  کا ہنجاب کا ڈومیسائل ہونے سمیت دیگرز شرائط پر
ہورا اترنا بھی ضروری ہوگا ۔۔ذرائع



اامیدواروں
سے  نومبر میں تحریری امتحان لیا جائے گا۔
۔ذرائع



امیدواروں
کے لئے آٹھ مضامین میں ہچاس فیصد نمبر لے کر پاس ہونا ضروری ہوگا، ،، ذرائع


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے