Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

گورنمنٹ آف پاکستان کا مستحق افراد کے لئے راشن پیکج کا اعلان مکمل طریقہ کار


style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="8039554503">









 وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کیلئے راشن پیکج کا اعلان !!



‏آپنے موبائل سے 5555 پر شناختی کارڈ نمبر، یوسی نمبر، اور گھر کے افراد کی تعداد میسج کریں،



‏یوٹیلیٹی اسٹورز مستحق افراد تک راشن گھر پر پہنچا دے گا

کرونا واۂرس کی وجہ سے پورے پاکستان میں لاک ڈاؤن چل رہا ہے جس کی وجہ سے لوگ خصوصاً مزدور طبقہ بہت مشکل میں ہے۔



عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران ملک کے غریب خاندانوں کے لئے راشن کا اعلان کیا ہے جو انکو گھر گھر پہنچایا جاءے گا مکمل طریقہ کار نیچے درج ہے

اس پوسٹ کو آگے شئر کریں تاکہ زیادہ لوگوں کو فاۂدہ ہو سکے










ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے