Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

ایل ایل بی میں داخلہ کے لئے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ لازمی قرار مکمل تفصیلات جانئیے۔






3 سالہ ایل ایل بی کے خاتمہ کے بعد ان
صرف 5 سالہ ایل ایل بی میں داخلہ ہو سکتا ہے ۔



اس کے لئے بھی گورنمنٹ نے پالیسی کو کافی سخت کر دیا ہے ۔



اب کسی بھی سرکاری یا پرائیویٹ یونیورسٹی سے ایل ایل بی
کرنے کے لئے آپکو پہلے ہائر ایجوکیشن  کمیشن کا ٹیسٹ



   پاس کرنا ہو گا   LAT (LAW ADMISSION TEST)



جس میں کم از کم 50 فیصد نمبرز حاصل کرنا ضروری ہے۔ 





اس سال بھی گورنمنٹ نے 5 سالہ ایل ایل بی داخلہ کے لئے لا ء
ایڈمیشن ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔



مکمل تفصیل اور اشتہار نیچے موجود ہے۔



 




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے