وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ، نوٹیفیکیشن
گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ، نوٹیفیکیشن.
وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ، نوٹیفیکیشن.



0 تبصرے