ایران کے بارے میں افسوسناک خبر سینکڑوں شہری ہلاک اور ہزاروں کی حالت تشویشناک ہے۔
خبررساں ادارے جیو نیوز اور جاوید چودھری کے مطابق کرونا سے بچاؤ کے لئے زہریلا کیمیکل پینے سے اب تک 480 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
امریکی ایجنسی کے مطابق ایک بچے کو والدین نے کرونا سے بچاؤ کے لءے فیکٹری میں استعمال ہونے والا کیمیکل پلا دیا جس سے وہ اندھا ہو گیا۔
اسی طرح زہریلا کیمیکل پینے سے 400 سے زائد ہلاک اور 2500 سے زائد شہری شدید زخمی ہیں۔
اللہ سب پر رحم فرمائے ۔

0 تبصرے