Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

گورنمنٹ سٹوڈنٹ لون سکیم 2021 کا اجراء



اسٹیٹ بینک اور حکومتِ پاکستان نےپبلک سیکٹر یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء کیلئے دس سال کی اسٹوڈنٹ لون اسکیم کا اجراء کردیا ہے۔



style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="1061014937"
data-ad-format="auto"
data-full-width-responsive="true">


جس میں ٹیوشن فیس ، ہاسٹل  اور کتابوں کے اخراجات شامل ہیں


اب طلباء کو پڑھائی کے دوران پارٹ ٹائم جاب سے نجات مل جائیگی جو فیس کی ادائیگی کیلئے کرنی پڑتی تھی۔ اور دس سال کی آسان اقساط میں قرضہ واپس کرنا ہوگا


اس اسکیم کی تمام تفصیلات بشمول درخواست فارم ، اہل جامعات کی لسٹ درج ذیل لنک پر موجود ہیں


For Application Click here


اس پوسٹ کو عوامی مفاد میں شیئر کریں



style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="1061014937"
data-ad-format="auto"
data-full-width-responsive="true">

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے