Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

ملک بھر سے درجنوں ڈاکٹرز نے استعفی دے دیا بریکنگ نیوز ۔

بریکنگ نیوز ملک بھر سے 47 سے زائد ڈاکٹرزنے استعفی دے دیا حیران کن خبر

style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9040880646">



پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں کے 48 ڈاکٹروں نے استعفی دے دیا

لاہور: پنجاب کےٹیچنگ اسپتالوں میں کام کرنے والے 48 ڈاکٹروں نے  استعفی دے دیا۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق تمام ڈاکٹروں نے سال 2020 میں مختلف اوقات میں اپنے استعفے بھجوائے جنہیں منظور کر لیا گیا ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 مریضوں کا انتقال، 1220نئے کیسز رپورٹ


style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9040880646">

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں کام کرنے والے 14ڈاکٹروں کا استعفی منظور جب کہ الائیڈاسپتال فیصل آباد کے 2، ڈی جی خان اسپتال کے 4، سول اسپتال بہاولپور کے ایک اور شیخ زیدرحیم یارخان کے 2 ڈاکٹروں کااستعفی منظور کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جناح اسپتال کے 7، گورنمنٹ نوازشریف یکی گیٹ اسپتال کے 2 اور چلڈرن اسپتال لاہور کے 6 ڈاکٹروں کااستعفی منظور کر لیا گیا۔

اسی طرح سروسز اسپتال کے 2، لیڈی ایچی سن کے  ایک، لاہور جنرل اسپتال کے 3 ڈاکٹروں کا استعفی بھی منظور کر لیا گیا۔

style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9040880646">


محکمہ صحت کے مطابق کوٹ خواجہ سعید اسپتال، شاہدرہ ٹیچنگ اسپتال، گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال اور میاں منشی اسپتال کے بھی ایک ایک ڈاکٹر کا استعفی منظور کر لیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے