Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طلبا کو بڑا ریلیف فیسوں اور داخلو ں میں توسیع ۔

اعلا ن برائے توسیع داخلہ بی اے، اے ڈی پی، بی ایس اور 
تمام
ایم اے پروگرامز سمسٹر بہار 2020ء!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر کے حالات اور اپنے طلباء کی آسانی کو مد نظر رکھتے ہوئے درج بالا تمام پروگرامز کی داخلہ تاریخ بنا کسی لیٹ فیس کے 5 جون 2020ء تک توسیع کر دی ہے.
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
تاریخ میں توسیع کے علاوہ یونیورسٹی نے تمام طلباء کی فیس دو اقساط میں وصول کرنے کا بھی نوٹس جاری کر دیا ہے. طلباء اپنی فیس کے چلان یونیورسٹی کی ویب سائٹ aiou.edu.pk سے نکال سکیں گے پہلی قسط کی آخری تاریخ 05 جون 2020ء اور دوسری قسط کی آخری تاریخ 17 جولائی 2020ء مقرر کی گئی ہے.
اپلائ کریں۔
www.aiou.edu.pk

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے