انٹر کے طلبا اور طالبات کے لیے بڑی خوشخبری۔
لاہور نیوز، رپورٹس کے مطابق انٹر کی تاریخ داخلہ میں توسیع کر دی گئی ہے ۔
تمام بورڈز کی کمیٹی نے ایف اے، ایف ایس سی آئ کام، آئ سی ایس، کی داخلہ تاریخ میں توسیع توسیع توسیع کر دی
ہے۔
اب طلباء و طالبات مورخہ سات فروری تک اپنا داخلہ فارم
جمع کروا سکتے ہیں۔
فیصلے کا اطلاق پنجاب کے تمام بورڈز یعنی نو بورڈز پر ہو گا۔
نوٹیفیکیشن نیچے موجود ہے۔
طلبا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔


0 تبصرے