کرونا وائرس چنیوٹ کے باشندوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔
جہان کرونا وائرس پوری دنیا کے لئے خطرے علامت بنتا جا
رہا ہے وہان چنیو ٹ شہر کے باشندوں کے لئے
بھی پریشانی بڑھتی جار ہی ہے
کیوں کہ چنیوٹ میں چینی باشندوں کی قابل زکر تعدار موجود
ہے جو کسی بھی وقت وائرس کے پھیلا ؤ کا
سبب بن سکتے ہیں۔
ان حالات کو دیکھتے ہوئے چنیوٹ کی ضلعی انتظامیہ بھی حرکت
میں آ چکی ہے ۔
اور چنیو ٹ میں موجود چینی مردو خواتین شہریوں کے معائنہ کا حکم دے دیا گیا ہے
چنیوٹ
۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کو فوری چائنیز شہریوں کے معائنہ کی ہدایت دیدی
چنیوٹ
۔ فوری چائنیز باشندوں کا ٹریول ریکارڈ چیک
کیا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض
چنیوٹ
۔ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی سی او ہیلتھ کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت
چنیوٹ
۔ ڈپٹی کمشنر نے چینی باشندوں کی آمدوروفت پر فوری نظر رکھنے کی ہدایت
چنیوٹ
۔کرونا وائرس کے حوالہ سے محکمہ صحت سمیت تمام ٹیموں سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ طلب
چنیوٹ
۔ چینی شہری نجی فیکٹری میں کام کرتے ہیں ، چینی بطور خاتون باورچی کام کرتی ہے

0 تبصرے