Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

یکساں قومی نصاب آج سے مکمل نافذ تمام سکول قومی نصاب کے پابند ہونگے خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی


1.کل سے پرائیویٹ سکولز میں SNC کے اطلاق کی چیکنگ شروع ہوجائے گی

2. جن سکولز میں SNC کا اطلاق نہیں ہو رہا انہیں 4 ہفتوں کی وارننگ دی جائے گی 4 ہفتوں بعد سکول لائسنس کینسل کر دیا جائے گا

3. ایس این سی SNC کا مطلب نہیں یہ نہیں کہ تمام سکولز میں ایک جیسی کتابیں پڑھائی جائے گی..SNCکا مقصد یہ ہے کہ کریکولم تمام سکولز میں ایک جیسا ہوگا سلیبس مختلف ہو سکتا ہے

4.پیر سے تمام سکولز میں تمام اسٹاف کے کورونا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے وگرنہ سکول بند کر دیا جائے گا

5.تمام طلباء کی فیمیلیز میں جو 17 سال سے زائد ہے ان کے لیے بھی کورونا ویکسین لگوانا ضروری ہے

6. ایس ٹی آر STRختم نہیں کی جائے گی

7. تمام بچوں کو لائبریری کی طرف لانے کے لیے بچوں کو بکس دی جائے گی تاکہ بچوں میں ریڈنگ کی عادت ڈیلوپ ہو

8. آن لائن اردو میگزین روشنی کے نام سے لانچ کیا حارہا جس میں طلباء کے آرٹیکلز پبلش کیا جائے گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے