اہلکار ہلاک وکاس دوہے کون ہے حقیقت جانئے۔
style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9734767794">
ایک بدنام زمانہ مشہور مجرم جو اس سے پہلے انتخابات بھی جیت
چکا ہے اتنا خطرناک ہے کہ کوئی کی حکومت اس کے خلاف ایکشن نہیں لیتی ۔ اور آج رات
مورخہ 3 جولائی اسکی گرفتاری کے لئے جانے والی پولیس ٹیم ڈی ایس پی سمیت 9 پولیس
اہلکار ہلاک ہو گئے۔
وکاس دوہے اتر پردیش کے شہر کانپور کا رہاشی ہے اور اس سے
پہے وہ انتخابات بھی جیت چکا ہے۔ اسی ہر سیاسی پارٹٰی کی حمایت حاصل ہوتی ہے۔
style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9734767794">
ریاست کے ڈائریکٹر جنرل پولیس ہتیش چندر کے مطابق رات پولیس
اسکو پکڑنے گئی تھی مگر اس نے پہلے ہی راسے بند کر رکھے تھے اور پولیس پارٹی پر
گھات لگا کر فائرنگ کی گئی جس سے ڈی ایس پی دیوبند مشرا اور ایس ایچ اور سمیت 9
اہلکار
شامل ہیں۔
اس سے پہلے وکاس دوپے پر پولیس سٹیشن کے اندر بی جے پی کے
ایک راہنما کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ وکاس پر اس کے علاوہ بھی کئ قتل کا الزام ہے
اور سرکار نے اسکی گرفتاری پر 25000 نقد انعام بھی رکھا ہے
وکاس دوہے گاوں کے ایک کسان کا بیٹا تھا آہستیہ آہستہ اس نے
بدمعاشی شروع کی اور پھر اسکی دھاک سارے علاقے پر بیٹھ گئی اب اس علاقے کے انتخاب می اسکی ہی مرضی چلتی
ہے۔
style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9734767794">
ہر سیا سی پارٹٰ اسکی دوست ہے اس لئے وہ پکڑا نہیں جاتا اگر
پکڑا جاتا ہے تو کوئی اسکے خلاف گواہی نہین دیتا۔
اسکا ایک بیٹا لند ن سے ایم بی بی ایس کررہا ہے اور سکی
بیوی صوبایی کونسل کی مببر ہے۔ اسکے پاس بے شمار غیر قانونی دولت ہے۔ اور اسکے کئ
سکول اور کالج بھی ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ آج تک اس کےخلاف گواہی نہ آ سکی ہے۔ انڈٰیا
کے بڑے صحافیوں کی طرف سے ریاست پر شدید تنقید کی جا رہی ہے ریاست کو کمزور اور
جنگل کا قانون قرا دیا جا رہا ہے۔
لوگوں کو یہ بھی شک ہے کہ کسی پولیس اہلکار نے ہی پولیس کی
مخبری کی ہے۔ اور اتنے اہلکار ہلاک کروادئے۔

0 تبصرے