style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="7363158855"
data-ad-format="auto"
data-full-width-responsive="true">
رجانہ میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے بنائے گئے سرور فاؤنڈیشن ہسپتال میں میڈیکل آفیسر ڈاکٹر وہاب چھٹہ اپنے دوست ڈاکٹر مشتاق الحسن نیازی کے ہمراہ شراب پی کر ہسپتال کے کمرہ میں ٹیکنیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ارم شکور کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا۔
مذکورہ ڈاکٹرز کی سرور فاؤنڈیشن ہسپتال رجانہ میں تعینات ڈاکٹر مریم کے رہائشی کمرہ میں گھس کر ڈاکٹر مریم کو بھی ہراساں کرنے کی کوشش، تصاویر بنائیں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="7363158855"
data-ad-format="auto"
data-full-width-responsive="true">
ایم ایس سرور فاؤنڈیشن ڈاکٹر بلال اصغر اطلاع ملنے پر سیکورٹی گارڈ و دیگر اشخاص کے ہمراہ ڈاکٹر وہاب چھٹہ کے رہائشی کمرہ پہنچے تو ڈاکٹر وہاب اور ڈاکٹر مشتاق الحسن شراب پی کر غل غپاڑہ کر رہے تھے اور ارم شکور نامی خاتون کی شلوار پوشیدنی اتری ہوئی تھی۔
پکڑے جانے پر ڈاکٹر مشتاق الحسن اپنے آپکو آئی ایس آئی کا میجر کہہ کر دھمکیاں دیتا رہا اور ڈاکٹر وہاب نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے بھاگنے کی کوشش کی لیکن گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوجانے پر سیکورٹی گارڈ نے گیٹ پر روک لیا اور مقامی پولیس کو اطلاع دی جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر کیا گیا۔
style="display:block"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="7363158855"
data-ad-format="auto"
data-full-width-responsive="true">
واضح رہے کہ ڈاکٹر وہاب چھٹہ بطور ایم او THQ کمالیہ اور ڈاکٹر مشتاق الحسن نیازی بطور ایم او THQ ہسپتال کالا باغ تعینات ہے ۔
میاں عدنان شریف سچ نیوز رجانہ



0 تبصرے