Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکستان میں کرونا سے رکن اسمبلی کی پہلی ہلاکت۔


style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9734767794">



پاکستان میں کرونا سے کسی رکن اسمبلی کی پہلی ہلاکت۔
جیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی شاہین رضا کرونا سے انتقال کر گئیں۔
انکو چند دن پہلے ہسپتال لایا گیا تھا وہ شوگر اور بلڈ پریشر کی بھی مریضہ تھیں۔
ان میں کرونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ اسطرح یہ کسی رکن 

style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="9734767794">


اسمبلی کی پہلی ہلاکت ہے۔
پاکستان میں اب تک 43000 کرونا مریض سامنے آ چکے ہیں جن میں 988 ہلاک ہو چکے ہیں
مگر کسی رکن اسمبلی کی یہ پہلی ہلاکت ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے