style="display:inline-block;width:300px;height:600px"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="4227449340">
اگر آپکا روزگار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو آپ امداد کے حقدار ہیں ۔
گورنمنٹ آف پاکستان کا احسن اقدام بے روزگار
افراد کے لیے اچھی خبر اب پریشان نہ ہوں۔
وزیراعظم کی طرف سے ہر مزدور کے لئے 12000 کا اعلان نقد کیش کیسے حاصل کرنا ہے۔
وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کیلئے یہاں اندراج کریں۔

0 تبصرے