سبحان اللہ بی بی سی ریڈیو کا پروگرام کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت اور جمعہ کی اذان نشر کرنے کا فیصلہ
بی بی سی ریڈیو کا مسلمانوں کے لئے ہر جمعہ کا خطبہ اور پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کرنے کا اعلان۔
موجودہ لاک ڈاؤن میں مساجد بند ہیں اور مسلمانوں کو عبادت کے لئے مشکالت کا سامنا ہے جسکی وجہ سے بی بی سی نے اپنےتمام لوکل ریڈیو چینلز پر اب ہر جمعہ کو لائو خطبہ اور تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بی بی سی سربراہ کا کہنا تھا کیہ ہمر چینل لوگوں کو جوڑتا ہے اور رابطے کا کام کرتا ہے اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم مسلمانوں کے مزہبی جزبات کو دیکھتے ہوئے ان کو گھر پر خطبہ سننے کا موقع فراہم کریں گے۔
یہ پروگرام بی بی سے کے 14 مقامی ریڈیو سیٹیشز پر لائیو نشر کیا جائے گا۔
مقامی مسلمانوں نے اس فیصلہ پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور بی بی سی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

0 تبصرے