"احساس راشن رابطہ پلیٹ فارم" راشن کے ضرورت مند افراد اور راشن عطیہ کرنے والے مخیر حضرات کو ملانے کے لیے خاص طور پر قائم کیا گیا ہے۔
اگر آپ کو راشن کی ضرورت ہے تو اپنی درخواست درج ذیل لنک پر جمع کروایئں
اگر آپ راشن عطیہ کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر خود کو رجسٹر کروا کر مستحقین کی فہرست تک رسائی حاصل کیجیے۔
راشن عطیہ کرنے کے خواہشمند افراد کی یہ ذمہ داری ہوگی کہ وہ فہرست سے منتخب کردہ مستحقین تک راشن پہنچائیں۔
Ehsaas

0 تبصرے