Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

بہت بڑا تعلیمی فیصلہ تعلیم گھر ٹی وی کا قیام روزانہ آن لائن کلاسز


موجود ہ لاک ڈاون میں حکومت پنجاب کا اہم فیصلہ 
ہر گھر بنے گا سکول بچوں کی تعلیم کا بہترین حل۔ 
‏قوم کے بہتر  مستقبل اور تعلیم کے فروغ کے لیے حکومتِ پنجاب کا عملی قدم!

ہر گھر تک تعلیم کی رسائی کے لیے یکم اپریل سے ٹی وی چینل(TV Channel) ‘تعلیم گھر’ صبح 9 بجے  سے دوپہر 2 بجے تک آپ کے کیبل چینل پر براہ راست ہو گا۔  

حکومت کا بہترین اقدام ‎ہرگھربنےگااسکول

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے