style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="6188584070">
Ganjay Pan ka asaan gharailo elaj in Urdu and Hindi language.
اگر آپ کے بال
روزانہ گر رہے ہیں اور شدید خشکی اک سامنہ ہے تو پریشان نہ ہوں۔
1۔ ہر بار نہانے سے
پہلے سرسوں کے تیل کی مالش کریں یا رات کو سونے سے پہلے سر پر تیل لگا لیں اور صبح
اٹھ کر بال دھولیں اس طرح
بال اور سر کی جلد خشکی سے محفوظ رہے گے
2۔دو کھانے کے چمچ میتھی کے
بیج رات پانی میں بھگو دیں اور صبح ان کا لیپ بنا کر سر میں لگائیں . ایک گھنٹے
تک لگا رہنے دیں پھر ریٹھا اور سکاکائی کے محلول سے سر کو دھولیں
ٹھنڈے پانی سے سر دھو
کر پانچ سے دس منٹ تک انگلیوں کے پوروں سے سر کا مساج گنجے پن کا بہترین علاج ہے
style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="6188584070">
۔4 ہفتے میں ایک بار انڈے کو پھینٹ کر
سر میں اچھی طرح لگائیں اور پھر سر کو شیمپو سے دھولیں .
سر میں اچھی طرح لگائیں اور پھر سر کو شیمپو سے دھولیں .
5۔ اس کے علاوہ خشک
بالوں میں ہفتے میں ایک بار زیتون کے تیل میں لیموں کا رس ملا کر سر کی مالش کریں اور
پھر سر دھو لیں
6۔ مہندی میں لیموں کے چند قطرے اور انڈا ملا کر بو
لوں میں لگائیں اور ایک گھنٹے بعد سر کو شیمپو سے دھو لیں
انشا ء اللہ کو ئی
بھی عمل ریگولر کریں بہت جلد نتائج نظر آئیں گے۔
مہندی میں لیموں
کے چند قطرے اور انڈا ملا کر بالوں میں لگائیں اور ایک گھنٹے بعد
سر دھولیں خشکی سے نجات مل جائے گی
style="display:block; text-align:center;"
data-ad-layout="in-article"
data-ad-format="fluid"
data-ad-client="ca-pub-7299583156598908"
data-ad-slot="6188584070">

0 تبصرے