وزیر اعظم یوتھ لون سکیم 2019 کا اجراء بے روزگار نوجوانوں کے لئے سنہری موقع
وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے بے روزگار مردو
خواتین کے لئے 5 لاکھ سے 50 لاکھ تک آسان شرائط پر قرضہ کی سہولت۔ زرائع کے مطابق
حکومت پاکستان نے بے روزگار نوجوانوں کے لئے اپنا کارو بار شروع کرنے اور بے
روزگاری کے خاتمہ کے
لئے وزیر اعظم یوتھ لون سکیم 2019 کا اجراء کر دیا ہے۔
جس کے تحت 5 لاکھ سے لے کر
50 لاکھ تک آسان شرائط پر قرضہ حاصل کیا جا سکتا ہے
مکمل طریقہ کار کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک
کریں اور تفصیل اور فارم حاصل کرین

0 تبصرے