عموامی پارٹی کے سربراہ شیخ رشید کرونا کا شکار تھے لیکن رات اچانک انکی طبیعت خراب ہو گئی جس کی وجہ سے انکو ہسپتال داخل کرنا پڑا اور ڈاکٹر کے بمطابق انکی صحت ابھی تک خطرے سے باہر نہ ہے۔
اطلاعات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت اچانک خراب ہو گئے وہ پہلے ہی کرونا کا شکار تھے لیکن اب انکی حلات خطرناک ہو چکی ہے قوم سے دعاوں کی اپیل ہے۔
شیخ رشید اس وقت حکومت کے اتحادی ہیں اور اپنی لچھے دار گفتکو کی وجہ سے عوام میں مشہور ہیں

0 تبصرے