سرکاری و پرائیویٹ ملازمین کی موجیں ۔
سینیٹ نے بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ دونوں کو سینکڑوں چھٹیاں دینے کا بل منظور کر لیا۔
(اسلام آباد نیوز)
رپورٹ کے مطابق آج سینیٹ میں حیران کن بل منظور کر لیا گیا جس کے مطابق. بچے کی پیدائش پر ماں کو 6 ماہ
جبکہ والد کو 3 ماہ چھٹی کا بل منظور کر لیا
جی ہاں اگر آپ سرکاری یا پرائیویٹ ملازم ہیں تو ادارہ
بچے کی پیدائش پر آپکو بطور ماں 180 دن اور بطور والد 90
دن چھٹی دینے کا پابند ہے۔
یہ فیصلہ ترقی یافتہ ممالک میں حاصل سہولیات کو دیکھ کر کیا گیا ہے۔
یاد رہے حکومت نے اسکی مخالفت کی ہے مگر پھر بھی بل
پاس ہو گیا۔

0 تبصرے